صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 467
«إذا جئت فصل مع الناس وإن كنت قد صليت»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم (مسجد میں) آؤ تو لوگوں (جماعت) کے ساتھ نماز پڑھ لو، خواہ تم (پہلے اکیلے) نماز پڑھ چکے ہو۔“