صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 466
"إذا جاء الرجل يعود مريضا فليقل: اللهم اشف
عبدك فلانا ينكأ لك عدوا أو يمش لك إلى الصلاة"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب کوئی شخص کسی بیمار کی عیادت کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ یہ دعا پڑھے: «اللَّهُمَّ اشْفِ عَبْدَكَ فُلَانًا يَنْكَأُ لَكَ عَدُوًّا، أَوْ يَمْشِي لَكَ إِلَى الصَّلَاةِ» (اے اللہ! اپنے فلاں بندے کو شفا عطا فرما تاکہ وہ تیری خاطر تیرے کسی دشمن کو نقصان پہنچائے یا تیری رضا کے لیے نماز کی طرف چل کر جائے)۔“