صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4662
«كان إذا أراد غزوة ورى بغيرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کسی غزوے کا ارادہ فرماتے تو دشمن کو دھوکہ دینے کی خاطر اس کے بجائے کسی اور طرف کا اشارہ دیتے۔“