صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4644
«كان إذا أتي بباكورة الثمرة وضعها على عينيه ثم على شفتيه، ... ثم يعطيه من يكون عنده من الصبيان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب آپ ﷺ کے پاس موسم کا پہلا پھل لایا جاتا تو آپ ﷺ اسے اپنی آنکھوں پر، پھر اپنے ہونٹوں پر رکھتے… پھر جو بچے آپ ﷺ کے پاس ہوتے انہیں دے دیتے۔“