صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4641
«كان إذا أتاه الرجل وله اسم لا يحبه حوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ کا معمول تھا:)
”جب کوئی آدمی آپ ﷺ کے پاس آتا اور اس کا نام ایسا ہوتا جو آپ ﷺ کو پسند نہ ہوتا تو آپ ﷺ اسے بدل دیتے۔“