صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4609
«الكحل وتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سرمہ طاق (تعداد میں) لگانا (سنت) ہے۔“
«الكحل وتر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سرمہ طاق (تعداد میں) لگانا (سنت) ہے۔“