صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4608
«الكبر من بطر الحق وغمط الناس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تکبر یہ ہے کہ حق کو رد کر دیا جائے اور لوگوں کو حقیر سمجھا جائے۔“