صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4577
«كما يضاعف لنا الأجر كذلك يضاعف علينا البلاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس طرح ہمارے لیے اجر کو بڑھایا جاتا ہے، اسی طرح ہم پر آزمائش کو بھی بڑھا دیا جاتا ہے۔“