صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4564
«كل نسب وصهر ينقطع يوم القيامة إلا نسبي وصهري»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن ہر نسب اور سسرالی رشتہ منقطع ہو جائے گا سوائے میرے نسب اور میرے سسرالی رشتے کے۔“