صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4563
«كل نائحة تكذب إلا أم سعد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر نوحہ کرنے والی جھوٹ بولتی ہے سوائے ام سعد کے۔“
«كل نائحة تكذب إلا أم سعد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر نوحہ کرنے والی جھوٹ بولتی ہے سوائے ام سعد کے۔“