صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4561
«كل ميسر لما خلق له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر ایک کے لیے وہی کام آسان بنا دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“
«كل ميسر لما خلق له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر ایک کے لیے وہی کام آسان بنا دیا گیا ہے جس کے لیے وہ پیدا کیا گیا ہے۔“