صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4559
«كل مولود يولد على الفطرة حتى يعرب عنه لسانه فأبواه يهودانه أو ينصرانه أو يمجسانه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر بچہ فطرت (اسلام) پر پیدا ہوتا ہے یہاں تک کہ اس کی زبان صاف بولنے لگے، پھر اس کے والدین اسے یہودی، عیسائی یا مجوسی بنا دیتے ہیں۔“