حدیث نمبر: 4554
«كل مصور في النار يجعل له بكل صورة صورها نفس فتعذبه في جهنم»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر تصویر بنانے والا جہنم میں ہے، اس کی بنائی ہوئی ہر تصویر کے لیے ایک جان بنائی جائے گی جو اسے جہنم میں عذاب دے گی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الكاف / حدیث: 4554
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم م] عن ابن عباس. مختصر مسلم ١٣٦٩، غاية المرام ١٦٥.