صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4527
«كل سبب ونسب منقطع يوم القيامة إلا سببي ونسبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت کے دن ہر رشتہ اور نسب منقطع ہو جائے گا سوائے میرے رشتے اور میرے نسب کے۔“