صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 452
«إذا توضأت فخلل أصابع يديك ورجليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم وضو کرو تو اپنے ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں کا خلال کرو۔“