صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 451
«إذا توضأت فانتثر وإذا استجمرت فأوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم وضو کرو تو ناک جھاڑو، اور جب تم استنجاء (پتھروں وغیرہ سے) کرو تو طاق عدد میں (ڈھیلے) استعمال کرو۔“