صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4475
«كتب ربكم على نفسه بيده قبل أن يخلق الخلق: رحمتي سبقت غضبي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہارے رب نے مخلوق کو پیدا کرنے سے پہلے اپنے ہاتھ سے اپنے اوپر یہ لکھا: میری رحمت میرے غضب پر سبقت لے گئی ہے۔“