صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4474
«كتب الله تعالى مقادير الخلائق قبل أن يخلق السموات والأرض بخمسين ألف سنة وعرشه على الماء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے سے پچاس ہزار سال پہلے ہی مخلوقات کی تقدیریں لکھ دی تھیں، اور اس وقت اس کا عرش پانی پر تھا۔“