صحیح الجامع الصغیر
حرف الكاف— حرف کاف
الأحاديث المبدوءة بحرف الكاف باب: حرف کاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4453
«كان داود أعبد البشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”داؤد علیہ السلام سب انسانوں سے بڑھ کر عبادت گزار تھے۔“
«كان داود أعبد البشر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”داؤد علیہ السلام سب انسانوں سے بڑھ کر عبادت گزار تھے۔“