صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4440
«القتل في سبيل الله يكفر كل خطيئة إلا الدين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ کی راہ میں قتل ہونا ہر گناہ کا کفارہ بن جاتا ہے سوائے قرض کے۔“