صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4375
«قد عجب الله من صنيعكما بضيفكما الليلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ کو تم دونوں کا آج رات اپنے مہمان کے ساتھ سلوک کرنا بہت پسند آیا (اس پر تعجب فرمایا)۔“