صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4372
«قد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين لي في قبل هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، ابھی میں نے جنت اور جہنم کو اس دیوار کی سمت میں اپنے سامنے پیش کیا گیا دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر اور شر (کبھی) نہیں دیکھا۔“