صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4358
«قتال المسلم أخاه كفر وسبابه فسوق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسلمان کا اپنے (مسلمان) بھائی سے لڑنا کفر ہے اور اسے گالی دینا فسق ہے۔“