صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4349
«قال لي جبريل: إنا لا ندخل بيتا فيه كلب ولا تصأوير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جبریل علیہ السلام نے مجھ سے کہا: ہم اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں کتا ہو یا تصویریں ہوں۔“