❮
❯
حدیث نمبر: 4342
«قال الله تعالى: يا ابن آدم! لا تعجز عن أربع ركعات في أول النهار أكفك آخره»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے ابن آدم! دن کے شروع میں چار رکعتیں پڑھنے سے سستی نہ کر، میں اس کے آخری حصے میں تیرے لیے کافی ہو جاؤں گا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف القاف / حدیث: 4342
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم د] عن نعيم بن همام [طب] عن النواس. صحيح أبي داود ١٢٠٧، الإرواء ٤٦٢.