صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4329
«قال الله تعالى للنفس: اخرجي قالت: لا أخرج إلا كارهة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ روح سے فرماتا ہے: نکل جا! تو وہ کہتی ہے: میں ناپسندیدگی کے ساتھ ہی نکلوں گی۔“