صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4325
«قال الله تعالى: عبدي أنا عند ظنك بي وأنا معك إذا ذكرتني»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اے میرے بندے! میں تیرے میرے متعلق گمان کے مطابق ہوں، اور جب تو مجھے یاد کرتا ہے تو میں تیرے ساتھ ہوتا ہوں۔“