صحیح الجامع الصغیر
حرف القاف— حرف قاف
الأحاديث المبدوءة بحرف القاف باب: حرف قاف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4301
«قال الله تعالى: إذا ابتليت عبدي المؤمن فلم يشكني إلى عواده أطلقته من إساري ثم أبدلته لحما خيرا من لحمه ودما خيرا من دمه ثم يستأنف العمل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: جب میں اپنے مومن بندے کو آزماتا ہوں اور وہ اپنی عیادت کرنے والوں سے میری شکایت نہیں کرتا، تو میں اسے اپنی قید سے آزاد کر دیتا ہوں، پھر اسے اس کے گوشت سے بہتر گوشت اور اس کے خون سے بہتر خون دے دیتا ہوں، پھر وہ نئے سرے سے عمل شروع کرتا ہے۔“