صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4279
«الفجر فجران: فجر يحرم فيه الطعام وتحل فيه الصلاة وفجر تحرم فيه الصلاة ويحل فيه الطعام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”فجر دو طرح کی ہے: ایک فجر جس میں کھانا حرام ہوتا ہے اور نماز جائز ہوتی ہے، اور ایک فجر جس میں نماز حرام ہوتی ہے اور کھانا جائز ہوتا ہے۔“