صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4270
«فيما سقت السماء والأنهار والعيون أو كان عثريا العشر وفيما سقي بالسواني أو النضح نصف العشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو یا جو خود بخود اگے، اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول یا اونٹ کے ذریعے سینچا گیا ہو، اس میں بیسواں حصہ ہے۔“