صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4267
«في كل قرن من أمتي سابقون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ہر دور میں نیکی میں آگے بڑھنے والے لوگ ہوں گے۔“
«في كل قرن من أمتي سابقون»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری امت کے ہر دور میں نیکی میں آگے بڑھنے والے لوگ ہوں گے۔“