صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4253
«في الغلام عقيقة فأهريقوا عنه دما وأميطوا عنه الأذى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”لڑکے میں عقیقہ ہے، پس اس کی طرف سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف دہ چیز دور کرو۔“