صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4252
«في العسل في كل عشرة أزق زق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہد میں ہر دس مشکوں پر ایک مشک زکوٰۃ ہے۔“
«في العسل في كل عشرة أزق زق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شہد میں ہر دس مشکوں پر ایک مشک زکوٰۃ ہے۔“