صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 424
«إذا تبعتم الجنازة فلا تجلسوا حتى توضع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم کسی جنازے کے ساتھ جاؤ تو اس وقت تک مت بیٹھو یہاں تک کہ اسے (زمین پر) رکھ دیا جائے۔“