صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4238
«في الأصابع عشر عشر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انگلیوں میں ہر ایک کی دیت دس دس اونٹ ہے۔“
«في الأصابع عشر عشر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”انگلیوں میں ہر ایک کی دیت دس دس اونٹ ہے۔“