صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4224
«فطركم يوم تفطرون وأضحاكم يوم تضحون وعرفة يوم تعرفون»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تمہاری عید الفطر اس دن ہے جس دن تم روزہ افطار کرو، تمہاری عید الاضحی اس دن ہے جس دن تم قربانی کرو، اور عرفہ اس دن ہے جس دن تم عرفہ میں ٹھہرو۔“