صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4202
«فرغ الله إلى كل عبد من خمس: من عمله وأجله ورزقه وأثره ومضجعه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کا عمل، اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم اور اس کی آرام گاہ۔“