صحیح الجامع الصغیر
حرف الفاء— حرف فا
الأحاديث المبدوءة بحرف الفاء باب: حرف فا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4201
«فرغ الله عز وجل إلى كل عبد من خمس: من أجله ورزقه وأثره ومضجعه وشقي أو سعيد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم، اس کی آرام گاہ اور یہ کہ وہ بدبخت ہے یا نیک بخت۔“