صحیح الجامع الصغیر
حرف الغين— حرف غین
الأحاديث المبدوءة بحرف الغين باب: حرف غین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4161
«غفار غفر الله لها وأسلم سالمها الله وعصية عصت الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”غفار قبیلے کو اللہ نے بخش دیا، اور اسلم قبیلے کو اللہ نے سلامتی دی، اور عصیہ قبیلے نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“