صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4147
«العين حق ولو كان شيء سابق القدر سبقته العين وإذا استغسلتم فاغسلوا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نظر لگنا حق ہے، اور اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے سکتی تو نظر اس پر سبقت لے جاتی، اور جب تم سے غسل کروانے کا کہا جائے تو غسل کروا دو۔“