صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4146
«العين حق: تستنزل الحالق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نظر لگنا حق ہے، یہ آدمی کو بلندی سے نیچے گرا دیتی ہے۔“
«العين حق: تستنزل الحالق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نظر لگنا حق ہے، یہ آدمی کو بلندی سے نیچے گرا دیتی ہے۔“