صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4144
«العين تدخل الرجل القبر وتدخل الجمل القدر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نظر آدمی کو قبر میں پہنچا دیتی ہے اور اونٹ کو ہانڈی میں پہنچا دیتی ہے۔“