صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4143
«العهد الذي بيننا وبينهم الصلاة فمن تركها فقد كفر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہمارے اور ان کے درمیان جو عہد ہے وہ نماز ہے، پس جس نے اسے چھوڑ دیا اس نے کفر کیا۔“