صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4139
«العمرى جائزة لمن أعمرها والرقبى جائزة لمن أرقبها والعائد في هبته كالعائد في قيئه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ اس کے لیے جائز ہے جسے دیا گیا ہو، اور رقبیٰ اس کے لیے جائز ہے جسے دیا گیا ہو، اور جو اپنا تحفہ واپس لے وہ اس شخص کی طرح ہے جو اپنی قے کو واپس لے۔“