صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4138
«العمرى جائزة لأهلها والرقبى جائزة لأهلها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عمریٰ اپنے مالکوں کے لیے جائز ہے، اور رقبیٰ بھی اپنے مالکوں کے لیے جائز ہے۔“