صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4125
«العجماء جرحها جبار والمعدن جبار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوپائے کا زخم لگانا معاف ہے، اور کان کا نقصان معاف ہے۔“
«العجماء جرحها جبار والمعدن جبار»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوپائے کا زخم لگانا معاف ہے، اور کان کا نقصان معاف ہے۔“