صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4124
«العجماء جرحها جبار والبئر جبار والمعدن جبار وفي الركاز الخمس»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”چوپائے کا زخم لگانا معاف ہے، اور کنویں کا نقصان معاف ہے، اور کان کا نقصان معاف ہے، اور دفینے میں پانچواں حصہ ہے۔“