صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4121
«العبد الآبق لا تقبل له صلاة حتى يرجع إلى مواليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بھگوڑے غلام کی نماز قبول نہیں ہوتی یہاں تک کہ وہ اپنے مالکوں کے پاس واپس آ جائے۔“