صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4120
«العباس عم رسول الله وإن عم الرجل صنو أبيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عباس رسول اللہ ﷺ کے چچا ہیں، اور آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔“