صحیح الجامع الصغیر
حرف العين— حرف عین
الأحاديث المبدوءة بحرف العين باب: حرف عین سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 4109
«عودوا المريض واتبعوا الجنازة تذكركم الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مریض کی عیادت کرو اور جنازے کے ساتھ جاؤ، یہ تمہیں آخرت یاد دلاتے ہیں۔“